22 جولائی 2012 - 19:30

عراق ميں بم دھماکوں اور فائرنگ کے مختلف واقعات ميں کم سے کم 93 افراد جاں بحق اور 118 زخمي ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے اور جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ظآہر کیا جارہا ہے۔

ابنا:

.....

/169